وا شنگھٹن 20 مئی ( ایجنسیز) یو ایس سنیٹر جا ن میک کین نے نر یند ر مو دی اور انکی پا ر ٹی کو لو ک سبھا میں بھا ر ی ا کثر یت سے کا میا بی حا صل کر نے پر مبا ر ک با د دی ہیاور امید ظا
ہر کی ہے کہ دو نو ں ملکو ں میں با ہمی تعلقا ت میں مضبو طی آ ئے گی ۔ جا ن میک کین نے کہا کہ میں نر یند ر مو دی اور بھا ر تیہ جنتا پا ر ٹی کو مبا ر ک با د پیش کر تا ہوں۔ میں مسٹر مو دی اور ا نکی سر کا ر کے سا تھ تعلقا ت کو آ گے بڑ ھا نا چا ہتا ہو ں۔